Nail Growth Serum
₨ 1,200 ₨ 900
السلام علیکم آپ سب کی بہت زیادہ فرمائش پر ناخنوں کو لمبا کرنے کے لیے سیرم تیار کرلیا گیا ہے اکثر لوگوں کے ناخن بہت زیادہ چھوٹے اور نازک ہوتے ہیں اور بڑے نہیں ہوتے اور ٹوٹنے لگتے ہیں اس بات میں کوئی شک نہیں کہ لمبے اور مضبوط ناخن ہاتھوں کی خوبصورتی کو چار چاند لگا دیتے ہیں۔۔۔ یہ سیرم آپ کے ناخنوں کو خوبصورت کرے گا ان کو سفید چمکتا ہوا کرے گا لمبا کرے گا ناخنوں کو مضبوط کرے گا۔۔
یہ سیرم مختلف ادویات سے بنایا گیا ہے اس کے علاوہ اس میں ضروری وٹامنز اور لہسن کا تیل شامل ہے اس کے ریگولر استعمال تھے ایک ہفتے کے اندر ہی ناخن لمبے ہوجائیں گے اور مضبوط ہوں گے آپ اس کو ہماری ویب سائٹ پر بھی آرڈر کر سکتے ہیں یا کال کریں۔۔
03404570398
اس کی قیمت 800 اور 200 ڈیلیوری چارجز ہیں۔۔۔
Category: Serum